جامعہ زینبیہ

دین الہی کی ترویج و تبلیغ کے لئے جو کردار خواتین نے ادا کیا اور کر سکتی ہیں وہ کسی سے مخفی نہیں ہے: جنڈ میں خواتین کی دینی درسگاہ کی ضرورت کا احساس کرتے ہوئے اور مولانا عارف حسین واحدی صاحب کی کوششوں سے ایک مومنہ نے شہر کے مرکزی حصہ حسین آباد میں … جامعہ زینبیہ پڑھنا جاری رکھیں